SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایک ہندوستانی کمپنی نے شام میں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں

    ایک ہندوستانی کمپنی نے شام میں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲

    ہندوستان کی ایک کمپنی بھارت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مشرق میں تشرین تھرمل بجلی گھر میں تین سال کے بعد دوبارہ اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶

    جنگ بندی معاہدے کے باوجود شام کے شمال مغرب میں واقع دو شہروں کفریا اور الفوعہ میں محصور افراد کے خلاف دہشت گرد گروہوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • برسلز حملے شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں: بشار الجعفری

    برسلز حملے شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں: بشار الجعفری

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    اقوام متحدہ میں شام کے خصوصی نمائندے اور جنیوا مذاکرات میں شام کے مذاکراتی وفد کے سربراہ بشار الجعفری نے کہا ہے کہ برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے دہشت گردوں اور بحران شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں۔

  • تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کی شامی فوج کی کوشش

    تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کی شامی فوج کی کوشش

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    شامی فوج نے تاریخی شہر تدمر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا-

  • ایران شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: ڈاکٹر کمال خرازی

    ایران شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: ڈاکٹر کمال خرازی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات کی ہے۔

  • حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی،کئی علاقےآزاد

    حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی،کئی علاقےآزاد

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • شام میں فوج کی پیش قدمی

    شام میں فوج کی پیش قدمی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • کمال خرازی کی شام کے صدر سے ملاقات

    کمال خرازی کی شام کے صدر سے ملاقات

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • شام کے شہر رقہ سے داعش دہشت گرد فرار کرگئے

    شام کے شہر رقہ سے داعش دہشت گرد فرار کرگئے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    شمالی شام میں داعش دہشت گردوں کا محاصرہ تنگ ہونے کے ساتھ ہی، بڑی تعداد میں دہشت گرد اس علاقے سے فرار کرگئے ہیں-

  • میستورا کے ساتھ مذاکرات مفید تھے: بشار الجعفری

    میستورا کے ساتھ مذاکرات مفید تھے: بشار الجعفری

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰

    شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مسیتورا کے ساتھ مذاکرات کو مفید قرار دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ۴۱ minutes ago
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS