•  شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷

    مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔

  • شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو

    شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔

  • شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، قول و فعل میں تضاد

    شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، قول و فعل میں تضاد

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-

  • شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، حرف و عمل میں دوگانگی

    شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، حرف و عمل میں دوگانگی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-

  • ترکی کی جارحیت کا مقابلہ کیا جائے گا

    ترکی کی جارحیت کا مقابلہ کیا جائے گا

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳

    شام نے ترکی کی جارحیت کا بھر پور مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب شام کی ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے جس کا ہیڈکوارٹر لندن میں ہے، اعلان کیا ہے کہ شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں۔

  • ترکی نے کیا شام پر حملہ ایران کے اسپیکر نے کیا اپنا ترکی کا دورہ منسوح

    ترکی نے کیا شام پر حملہ ایران کے اسپیکر نے کیا اپنا ترکی کا دورہ منسوح

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

  • ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ

    ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱

    شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے

  • ترکی کے خلاف شامی کردوں کا مظاہرہ

    ترکی کے خلاف شامی کردوں کا مظاہرہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰

    شام کے کرد باشندوں نے ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں

  • شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو

    شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳

    ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف وسیع جنگ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کو تحفظ دینے کی دیرینہ خواہش + مقالہ

    دہشت گردوں کو تحفظ دینے کی دیرینہ خواہش + مقالہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲

    شام کے صوبہ ادلب میں پھنسے دہشت گردوں کو بچانے کے لئے ان کے حامیوں کی دیرینہ خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں۔