-
شاہ سلمان کا عربی زبان اور عبری لہجے میں خطاب
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹سعودی عرب کے مادام العمر شہنشاہ سلمان بن عبد العزیز نے عربی زبان البتہ عبری لہجے میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی نیابت میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی۔
-
سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سعودی شاہ نے کل رات ایک حکم کے ذریعے کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
سعودی فرمانروا کے بے بنیاد الزامات کا جواب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
’’حرمِ امن‘‘ کا رکھوالا مسلمانوں کی گھات میں! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سرزمین حجاز بالخصوص حرمین شریفین پر قابض قبیلۂ آل سعود سے آج تک کسی دشمن اسلام کو کوئی تکلیف نہ ہوئی اور کسی دشمن اسلام نے اس کی جانب سے کبھی کسی خطرے کا احساس نہیں کیا۔چاہے وہ امریکہ و اسرائیل ہوں یا کوئی اور۔لیکن بات جب مسلم ممالک کی ہوتی ہے تو آل سعود کے ہمنوا چند ایک رجعت پسند ممالک کےعلاوہ شائد ہی کوئی ایسا اسلامی ملک ہو جو اس کے زہریلے خنجر سے محفوظ رہ پایا ہو۔
-
84 سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اسپتال میں داخل
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔
-
قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا کورونا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔
-
کورونا کا خوف، سعودی عرب میں کرفیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰سعودی عرب کے شاہ نے اس ملک میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
-
کیا بحرانوں کے بادشاہ کا وقت قریب ہے؟! ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶آجکل میڈیا میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت کو لے کر متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ مگر سعودی عرب میں جو ایک بار پھر سعودی شہزادوں کی دھر پکڑ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، وہ اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں حالات معمول کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہے۔ ظاہراً قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے مسند بادشاہت کے حصول کے لئے اپنی جارحانہ جد وجہد شروع کر دی ہے جس کے تحت ممکنہ خطرہ تصور کئے جانے والے کئی شہزادوں پر غداری کا الزام لگا کے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار، تعداد 4 ہو گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے 4 شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔