-
آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔
-
سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔
-
سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
سوڈان کے سابق صدر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر لینے کا اعتراف
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶سوڈان کے سابق صدرکو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے۔
-
سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!
-
چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
شاہ سلمان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر عمران خان کے رویے پر سعودی عرب کی برہمی
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵مکمہ مکرمہ میں سعودی شاہ سلمان کی جانب سے استقبال کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعطم عمران خان کے رویے کی ویڈیوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے کے بعد سعودی حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔