-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
-
شمالی کوریا کے نئے براعظم پیما میزائل کی رونمائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴شمالی کوریا کی فوج نے اپنے ملک کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ایک جدید قسم کے براعظم پیما میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
کیم جونگ اون نے طوفانی دورہ کرکے ساری قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اپنے ملک کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
جنوبی کوریا کا پہلا فوجی مواصلاتی سیارہ خلا میں روانہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اسپیس ایکس راکٹ نے منگل کے روز جنوبی کوریا کے پہلے فوجی مواصلاتی سیارہ کو لانچ کیا۔
-
ایران کی سائبر پاور میں اضافہ سے امریکہ پریشان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں: شمالی کوریا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی میزائلوں سے تباہ کر دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷روس میں شمالی کوریا کے سفارتخانے نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کو ہر قسم کی جنگ کی آگ کو بھڑکانے اور اشتعال انگیزیوں پر متبنہ کیا ہے۔