امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے ۔
فوٹو گیلری
امریکا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
شمالی کوریا میں شدید سیلاب کے سبب 76 افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔
جنوبی کوریا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے کہا ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا کی تیسری سربراہی ملاقات اٹھارہ سے بیس ستمبر تک پیونگ یانگ میں ہو گی-
شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے مکمل حل کی کوشش جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
جنوبی کوریا کے محکمہ کسٹم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیؤل نے شمالی کوریا کو ایسی اشیا اور مصنوعات بھاری مقدر میں برآمد کی ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق شمالی کوریا کے لئے جن کی سپلائی پر پابندی ہے۔
امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادار ے نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے لگتا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل سائٹ کے انہدام کی کارروائی معطل کردی ہے۔۔