قومی سلامتی کے امریکی مشیر نے شمالی کوریا کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے، دوسری جانب شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ملک کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
امریکی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ شمالی کوریا کے خلاف سبھی آپشن استمعال کریں گے
امریکہ نے شمالی کوریا کو بھی سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد امریکہ کے خلاف لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔
شمالی کوریا کے وزیرخارجہ نے پیانگ یانگ کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیوں کواپنے ملک کی فوجی طاقت کی علامت قرار دیا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ ان کا ملک امریکی دھمکیوں کی وجہ سے ایٹمی طاقت بننے پر مجبور ہوا ہے۔
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔
امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربہ سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی طور پر ان فٹ قراردیا ہے۔