-
سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا
-
حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا سوگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
آج پورے ایران میں ہوگی دعا و مناجات کی گونج!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کاؤنسل نے ایک بیان جاری کر کے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ۲۰ مارچ کی شب ٹھیک آٹھ بجے ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی دعائیہ محفل میں شامل ہوں۔
-
شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پر نوجوان شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷نائجیریا کی پولیس نے اس ملک کی اسلامی تحریک کے قائد کی حمایت میں نکلنے والی ریلی میں شرکت کرنے پر ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
-
ایران نے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت کی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں نہتے عوام اور مزاحمتی فرنٹ کے خلاف غاصب صہیونی فوج کے دہشتگردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے حملے میں ایران کے دو سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰دہشتگردوں نے جکیگور سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
اگر غلطی کی تو اس بار ایران کا نشانہ امریکہ و اسرائیل دونوں ہونگے
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳شہید حاج قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہندس المہدی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کی مجلس آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد تہران میں مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام، اہم سیاسی و مذھبی شخصیات،علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔