SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر

    کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔

  • سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت

    سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • سیدالساجدین (ع) کے یوم شہادت پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    سیدالساجدین (ع) کے یوم شہادت پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷

    آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان جہان کے چوتھے امام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔

  • شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار

    شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰

    فوٹو گیلری

  •  قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت

    قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول اور بعد شہادت امام حسین ، قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت اور برصغیر میں شہدائے کربلا کے سوم کی عزاداری روایتی اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے ۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • محرم الحرام تلوار پرخون کی فتح کا مہینہ

    محرم الحرام تلوار پرخون کی فتح کا مہینہ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔

  • محرم کی آمد پرشیعہ ڈاکٹر کی شہادت حالات خراب کرنے کی سازش ہے: جعفریہ الائنس

    محرم کی آمد پرشیعہ ڈاکٹر کی شہادت حالات خراب کرنے کی سازش ہے: جعفریہ الائنس

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰

    کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے ماہرامراض قلب کے شیعہ ڈاکٹر شہید ہوگئے۔

  • غزہ پر جارحیت جاری رکھنے پر صیہونی حکومت کو حماس کا سخت انتباہ

    غزہ پر جارحیت جاری رکھنے پر صیہونی حکومت کو حماس کا سخت انتباہ

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت جاری رکھنے پر صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • غزہ پر جارحیت میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ پر جارحیت میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح غزہ کے شمال میں واقع مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS