-
دختر رسول کا یوم شہادت
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
دختر رسول کا یوم شہادت تہران میں عزاداری کا خصوصی پروگرام
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
دختر رسول کا یوم شہادت کرگل میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
دختر رسول کی حیات طیبہ پر تصویری نمائش
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲فوٹو گیلری
-
علی (ع) کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵۳ جمادی الثانی یوم شہادت صدیقۂ اطہر حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے غمناک موقع پر نجف اشرف میں حرم علوی عزادار پروانوں سے لبریز ہے۔
-
ایران اور کائنات میں دختر رسول اعظم کا ماتم
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲دختر رسول اکرم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے اور ملک کی فضا مجالس و نوحہ و ماتم کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، 2 فلسطینی شہید 17 زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 17 کو زخمی کردیا۔
-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری