-
اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امام حسن عسگری (ع) کا یوم شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پوری دنیا عزادار
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
صیہونی فوج کی جارحیت 5 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نائیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔