SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔

  • چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

    چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶

    بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔

  • فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری

    فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیلی اقدامات جنگی جرم ہیں، فلسطینی وزارت خارجہ

    اسرائیلی اقدامات جنگی جرم ہیں، فلسطینی وزارت خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷

    فلسطین کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کم سن بچوں کی شہادت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 3 شہید 30زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 3 شہید 30زخمی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 30 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹

    تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔

  • یمن پر سعودی بربریت، 8 افراد شہید متعدد زخمی

    یمن پر سعودی بربریت، 8 افراد شہید متعدد زخمی

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔

  • فلسطینیوں کا بائیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ

    فلسطینیوں کا بائیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تیس مارچ سے غزہ کی سرحد پر جاری فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں اب تک ایک سو اسّی فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زائد دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

  • فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع) کا یوم شہادت

    فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع) کا یوم شہادت

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی ممالک میں فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    ۹ minutes ago
  • پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ

  • ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت

  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS