SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

    شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت

    غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔

  • مشہد مقدس میں مدافع حرم اور گمنام شہداء کا جلوس جنازہ

    مشہد مقدس میں مدافع حرم اور گمنام شہداء کا جلوس جنازہ

    Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸

    فوٹو گیلری

  • صدر حسن روحانی کی ترکانی شہداء کےاہلخانہ سے ملاقات

    صدر حسن روحانی کی ترکانی شہداء کےاہلخانہ سے ملاقات

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰

    فوٹو گیلری

  • مدافع حرم  شہید محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس

    مدافع حرم شہید محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵

    فوٹو گیلری

  •  داعش اور دہشت گردوں کے حامی جبر اور منافقت کی مثال

    داعش اور دہشت گردوں کے حامی جبر اور منافقت کی مثال

    Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲

    ایران کے صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔

  • شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو

    شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    شہید محسن حججی کے اہل خانہ جس وقت مشہد مقدس ایئرپورٹ پر پہونچے تو انکا شاندار استقبال ہوا۔

  • حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر

    حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں شہدائے والا مقام محسن حججی اور احمد محمد مشلب سمیت دیگر مدافعین حرم شہدا کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمان کے طور پر ان شہدا کے اہل خانہ کو دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ان دو شہدائے گرانقدر کے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔

  • مدافع حرم شہید محسن حججی نے سرجھکایا نہیں بلکہ سرکٹادیا

    مدافع حرم شہید محسن حججی نے سرجھکایا نہیں بلکہ سرکٹادیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    مدافع حرم شہید محسن حججی نے کربلا کی شیر دل خاتون ، ام المصائب ثانی زہرا حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے دفاع کے سلسلے میں عشق و وفا کی عظیم داستاں رقم کرکے ایک بار پھر دنیا کو محو حیرت کردیا ہے شہید محسن حججی نے اپنے مولا اور آقا حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرح دشمنوں کے سامنے سرجھکایا نہیں بلکہ سرکٹا کر کربلا والوں کے قافلے میں شامل ہوگئے۔

  • ڈاکٹر جو حرم اہلبیت کے دفاع میں شہید ہوا

    ڈاکٹر جو حرم اہلبیت کے دفاع میں شہید ہوا

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS