فوٹو گیلری
حضرت علی(ع) و حضرت فاطمه(س) کی شادی کے دن کی مناسبت سے تہران کے بہشت زہرا قبرستان میں ایک جوڑے نے شہدائے گمنام کے جوار میں شادی کی اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔