برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے شہیدرئیسعلی دلواری کی برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i296428-برطانوی_سامراج_کے_خلاف_جدوجہد_کرنے_والے_شہیدرئیسعلی_دلواری_کی_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۸ Asia/Tehran
  • برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے شہیدرئیسعلی دلواری کی برسی

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے بوشہر کے علاقے دلوار میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے جانشین جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے ہیرو شہیدرئیسعلی دلواری کی 102 ویں برسی  کے موقع پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔