-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پشاور, مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 57 شہید 100 سے زائد زخمی+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے پیش نظر گزشتہ کئی روز سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب لاکھوں عراقی و غیر عراقی باشندوں کا پیدل مارچ جاری ہے جو آج اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔ عزاداروں اور زوار کی پذیرائی کے لئے سیکڑوں موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان اہلبیت علیہم السلام سے عقیدت رکھنے والے اہلسنت حضرات بھی مہمان نوازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین میں
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پرعزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ رہے ہیں۔
-
عراق: کاظمین میں زائرین اور عزاداروں کا ملین مارچ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴اہلبیت اطہار علیہم السلام کے دسیوں لاکھ چاہنے والوں کا ساتویں امام علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری کے مقصد سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب ملین مارچ جاری ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا: سید حسن نصرالله
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد بیت لحم میں عام ہڑتال
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳بیت لحم میں فلسطینی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کی حمایت میں عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے مزید دسیوں فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے ۔