-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شہدائے محاذ استقامت کی یاد میں چھٹی سالانہ کانفرنس شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰شہدائے استقامت کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے مجاہدان دیار غربت کے نام سے ایک کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
عراق ميں صدام دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵عراق کے مشرقی علاقے میں صدام کے دور حکومت میں سزائے موت پانے والے افراد کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
محاذ جنگ کی یادگار تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔
-
شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔
-
شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات