• شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری

    شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    ایران؛ آجکل ایام عزا میں سوگواری و عزاداری کے ساتھ ساتھ مومنین کرام جذبۂ حسینی و انسانی کے تحت مستحقین کے لئے فلاحی، رفاہی اور خیراتی امور میں بھی سرگرم ہیں اور مختلف امدادی پیکیجز، گھریلو ساز و سامان، اشیائے خودرد و نوش اور حتیٰ شادی شدہ نئے جوڑوں کے لئے جہیز کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مومنانہ خدمت مہم کورونا کے آغاز سے اب تک ایران میں ملکی سطح پر جاری ہے جس سے اب تک دسیوں ہزار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ اس انسان دوستانہ مہم میں لوگ بالعموم ’’بیاد شہدا بالخصوص شہدائے کربلا‘‘ حصہ لیتے ہیں۔

  •  192 شہدائے دفاع مقدس کی آغوش مادر وطن میں واپسی

     192 شہدائے دفاع مقدس کی آغوش مادر وطن میں واپسی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷

    عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے دور حکومت میں ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے 192 شہداء کا جسد خاکی پیر کے روز ایران منتقل کیا گیا۔ 

  • امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب

    امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔

  • دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟

    دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔

  • دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔

  • عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔

  • شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو

    شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰

    افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔

  • کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔