-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کا جلوس جنازہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
زینبیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید حیدر کا جلوس جنازہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴فوٹو گیلری
-
دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲فوٹو گیلری
-
بچوں کا جشن وحدت
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴فوٹو گیلری
-
شہدائے عالم اسلام کانفرنس کا انعقاد
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲شہدائے عالم اسلام کانفرنس تہران میں منعقد ہوئی جس میں اسلامی مزاحمتی محاذ سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
-
مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹فوٹو گیلری
-
پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات فروغ پائیں گے
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱پاکستانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ ایران، دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کے فروغ کا باعث ہو گا۔