SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱

    مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • سعودی عرب میں دھماکہ 2 افراد شہید

    سعودی عرب میں دھماکہ 2 افراد شہید

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵

    سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے دھماکے کرا رہی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت 23 یمنی شہید

    یمن پر سعودی جارحیت 23 یمنی شہید

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳

    یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید

    اسرائیل کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰

    صیہونی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔

  • ایران، 10 سکیورٹی اہلکار شہید

    ایران، 10 سکیورٹی اہلکار شہید

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 10 اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔

  • ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے پارا چنار سانحہ کی مذمت

    ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے پارا چنار سانحہ کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، نائب صدور علامہ سید ساجد علی نقوی، حافظ عاکف سعید، انجینئر ابتسام الٰہی ظہیر، خرم نواز گنڈاپور، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عبدالرحمن، علامہ امین شہیدی، سید نیاز حسین نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، سید رضاء اللہ شاہ، قاری یعقوب شیخ نے اپنے مشترکہ بیان میں کرم ایجنسی پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔

  • پارا چنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    پارا چنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲

    پاکستان کے عوام نے سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید

    سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵

    سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا۔

  • جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر

    جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    ۲۲ ممالک کے سفارتخانوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں فوجی اہلکار جنوبی ایران میں انجام پانے والنے راہیان نور ٹور پر جا پہونچے۔

  • ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق

    ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹

    بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایاتِ معصومینؑ کی روشنی میں مولانا حیدر علی جعفری 6 مارچ،2016 دورانیہ:02:45

Show More
خاص خبریں
  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    ۱۰ minutes ago
  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

  • ریپبلکن پارٹی کی شکست ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کا نتیجہ: سابق ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS