SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شیعہ

  • شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر

    شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷

    کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶

    کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • کوئٹہ میں دہشتگردی، 5 افراد شہید

    کوئٹہ میں دہشتگردی، 5 افراد شہید

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ایک وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔

  • شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی کا مطالبہ

    شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی کا مطالبہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷

    پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے وزیر اعظم اور آرمی چیف ملت تشیع کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا ۔

  • پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار

    پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷

    جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔

  • شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ

    شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶

    مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہےکہ شیعہ مسنگ پوری ملت تشیع پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے لئے سب کو جیل بھرو تحریک میں شامل ہوکر جبری گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنا ہوگا۔

  • شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ

    شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴

    مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری طورپر بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    سعودی عرب پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷

    ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سعودی مفتیوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریریں کرنے اور بیانات دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔

  • محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

    محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ

    شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    پاکستان میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    ۵ hours ago
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
  • عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
  • ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS