-
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴جے یو پی کے مرکزی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی انتہا پسندی کے خلاف بات کرنے والے ٹرمپ کو ہندو، یہودی اورعیسائی انتہا پسندی کیوں نظر نہیں آتی۔
-
بحرین میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶ایک طرف بحرینی عوام محرم الحرام کی تیاری میں مصروف ہیں اور امبارگاہوں اور گلی کوچوں کو حسینی پرچم سے مزین کر رہے ہیں تو دوسری جانب آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار مذہبی آزادی کا گلاگھونٹتے ہوئے حسینی پرچم اور عاشورائی علامتوں کو اکھاڑ کر پھینک رہے ہیں
-
العوامیہ میں سعودیوں کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶یہ تصاویر موصل یا حلب جیسے کسی جنگ زدہ علاقے کی نہیں ہیں بلکہ یہ سعودی عرب کے العوامیہ علاقے کی ہیں جہاں خادم حرمین شریفین کی افواج نے اپنے ہی شہریوں کو اپنے شہر سے باہر کھدیڑنے کے لئے ان کے خلاف فوجی کاروائی کی ہے جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی شیعوں کے قتل عام میں شریک
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔
-
سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی فوج کا حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۷صوبہ الشرقیہ کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں میں تین افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
پرامن مظاہرین پر نائیجریا کی پولیس کا تشدد
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردی کے واقعات میں اعلیٰ افسران ملوث
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹پاکستان کے معروف عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کراچی کے اعلیٰ افسران ملوث ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵کراچی پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں ایک اور شیعہ مسلمان کا قتل کر دیا گیا۔