-
طالبان حکومت کی افغان شیعوں کے نظریات اور مسائل کا جائزہ لینے پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔
-
طالبان کا شیعہ سنی اتحاد کے فروغ اور داعش کی نابودی کا عزم
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے ثقافتی اور اطلاع رسانی کے ڈائریکٹر نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد کو اس ملک کے دشمنوں کی ناراضگی اور غم و غصہ کا باعث قرار دیا۔
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی ذات، مسلمانوں کے اتحاد کا مرکز ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰پیغمبر اکرم کا مقدس وجود، تمام مسلم اقوام کی محبت و عقیدت کا محور و مرکز ہے۔ پیغمبر سے سب محبت کرتے ہیں، یہ نقطہ اجتماع ہے، یہی اصلی مرکز ہے۔
-
قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
-
بانٹوں اور راج کرو کی سیاست سے ہوشیار رہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰اگر آج آپ استکباری قوتوں اور قوموں کی ابلاغیاتی فضا پر قابض قوتوں کے بیانوں پر غور کریں تو پائیں گے کہ ان میں تفرقے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
-
'بریٹش شیعہ' اور 'امریکی سنی' یکساں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰اس وقت اس خطے میں دو ارادے ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔