-
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
امت اسلامیہ کے مقدسات کی توہین اور رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تشیع کی حقانیت ثابت کرنے کا طریقہ ہے کہ انسان دیگر مذاہب اسلامی کے مقدسات کی توہین کرے اور ان کے سلسلے میں بدکلامی روا رکھے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طرز عمل ہادیان دین اور ائمہ علیہم السلام کی سیرت طیبہ کے سراسر خلاف ہے۔
-
شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ جناب صراحتا اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں شیعہ سنی کو آپس میں الجھایا جائے، ان کے درمیان اختلافات کو ہوا دی جائے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے رہیں اور ایک دوسرے کا خون بہائیں، اس طرح ہم فوجی آپریشن کے بغیر ہی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
ایک دوسرے کو کافر قرار دینے سے گریز کیا جائے : صدر پاکستان
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔
-
پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
شیعہ سنی اتحاد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔
-
ایران کے علمائے اہل سنت نے سعودی عرب کے حالیہ جرم کی مذمت کی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳جنوبی ایران کے صوبے بوشہر کے مختلف شہروں اور قصبوں کے ائمہ جمعہ و جماعات، علما کونسل کے اراکین اور فتوی کمیٹی نے سعودی عرب میں سینتیس مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مشرف کے بیان پر پاکستانی علما کا سخت ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲پاکستان کے شیعہ و سنی علما اور سیاسی و مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
تسلط پسندوں کا کام اسلامی ممالک کو کمزور کرنا ہے:علی لاریجانی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کو کمزور کرنے اور ان میں اختلافات پیدا کرنے کے تسلط پسند طاقتوں کے ہتھکنڈوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں جاری صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لینے سے سامراجی قوتوں کا خواب چکنا چور ہو جائے گا۔