-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔
-
ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں: پاکستانی علماء
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
-
گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر21 رمضان کے جلوس میں دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر گمشدہ افراد بازیاب نہیں ہوتے ہیں تو21 رمضان المبارک کو ملک بھر میں شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس ہائے عزاء کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کرنے کی کال دیں گے۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے دھرنا اور ملک گیر احتجاج
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں آج پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
پاکستان میں شیعہ افراد کی گمشدگی ، پس پردہ کون ہے ملوث؟؟ / ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پورے پاکستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان افراد کی گمشدگي کے پس پردہ کون ملوث ہے ، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔