SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد

    ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کا موثر حامی ہے اور لبنان کی حزب اللہ دمشق کا ایک اسٹریٹجک اتحادی ہے۔

  • پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن

    پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    پاکستان میں جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

  • اقوام متحدہ کی ایلچی کی عراقی صدر سے ملاقات

    اقوام متحدہ کی ایلچی کی عراقی صدر سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    عراق میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی ہینس بلا سخارت نے صدر عبدالطیف رشید سے ملاقات کی ہے۔

  •   پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد  کی ملاقات

    پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی سفارشات پر دستخط کرکے ، جنرل عاصم منیر کو ملک کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا ہے۔

  • عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر پاکستان نے سمری پر دستخط کر دیئے

    عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر پاکستان نے سمری پر دستخط کر دیئے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    صدرپاکستان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔

  • شرم الشیخ میں امریکی صدر کی تقریر درھم برھم

    شرم الشیخ میں امریکی صدر کی تقریر درھم برھم

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    روایتی ایندھنوں کے استعمال کے مخالفین نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری اجلاس کے دوران امریکی صدر کی تقریر کے دوران زبردست احتجاج کیا ہے۔

  • ترقی کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر رئیسی

    ترقی کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر رئیسی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    صدر رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت عوام کی خدمت اور ترقی کے راستے پر پوری طاقت کے ساتھ چلتی رہے گی اور سازشوں اور بلوا پیدا کرنے کی کوششوں سے اسے روکا نہیں جا سکتا۔

  • شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!

    شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰

    چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے کےلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو پاکستان میں شمسی اور دوسرے غیر روایتی انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی

  • انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام

    انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔

  • آرمینیا کے  وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا

    آرمینیا کے وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان اعلی سطحی وفد کے ہمراه آج صبح تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS