SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے اس وقت اہم ضرورت کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کیا کی دعا؟+ویڈیو و تصاویر

    اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے اس وقت اہم ضرورت کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کیا کی دعا؟+ویڈیو و تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج چودہویں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی تہران کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے اپنا ووٹ ڈالا۔

  • ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی

    ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰

    پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی

  • دنیا کے 95 ملکوں میں مقیم ایرانی شہری بھی صدارتی انتخابات میں سرگرم

    دنیا کے 95 ملکوں میں مقیم ایرانی شہری بھی صدارتی انتخابات میں سرگرم

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    دنیا کے پچانوے ملکوں میں مقیم ایرانی شہری چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔

  • ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی

    ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰

    ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔

  • ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان

    ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔

  • ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط

    ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔

  • ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدوارں کے درمیان مناظرے

    ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدوارں کے درمیان مناظرے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ

    ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲

    ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔

  • شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا

    شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۱۱ hours ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS