صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام خود اعتمادی کی دولت سے مالا مال ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو ایران کی اولین ترجیحات میں قرار دیا۔
شمالی کوریا کے لیڈر نے فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے