-
انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔
-
آرمینیا کے وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان اعلی سطحی وفد کے ہمراه آج صبح تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
لبنانی صدر نے استعفی سے پہلے وزیراعظم اورکابینہ کے استعفی کو قبول کر لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲لبنانی صدر میشل عون نے اپنی صدارتی مدت کے آخری دن نجیب میقاتی کی حکومت کا استعفی قبول کر لیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات پر ایرانی صدر کا موقف
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔
-
امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔
-
عراق میں صدارتی امیدوار دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عراق میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا۔
-
بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰امریکی صدر نے کافی تاخیر کے بعد، اپنی حکومت کی قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران ملاقات کی ہے۔
-
صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔