SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صنعاء Sana'a

  • یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔

  • امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے

    امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے

  • امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵

    امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق

    یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰

    یمن پر امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے

  • یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

    یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    امریکی جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر بمباری کی ہے۔

  • یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے

    یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔

  • صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے

    صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی  22 بار بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی 22 بار بمباری

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴

    امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔

  • امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا  ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔

  • امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

    ۴۰ minutes ago
  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS