-
سعودی جنگ کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور یمن کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ اقتصادی جنگ کی مذمت میں صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
-
صنعا ایرپورٹ کا محاصرہ یمنی قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
-
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں 5 افراد کی شہادت
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر سعودی جارحیت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵سعودی امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
صنعا میں ایوان صدر پر سعودی بمباری، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایوان صدر پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد چھیاسٹھ ہوگئی ہے
-
یمن پر سعودی جارحیت میں ماں سمیت شیرخوار بچے کی شہادت
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
-
صنعا میں 25 سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعاء میں یمن کے مستعفی ہونے والی حکومت کے حامی 3 کمانڈروں سمیت 25 فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 16 عام شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید تئیس عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔