-
عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار، کویت اور قطر نے کی مذمت+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مسلح ڈرون استعمال کر رہی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔