-
یمنی جزیرے میں صیہونی آبادکاری کی سازش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
جب صیہونی کو ایک صیہونی کا موبائل خریدنا پسند نہیں۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲مقبوضہ فلسطین سے ایک دلچسپ اور مضحکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خاص، قدامت پسندانہ اور انتہاپسندانہ نظریات کے حامل فرقے ’حریدی‘ سے تعلق رکھنے والے ایک ضعیف العمر صیہونی کو ایک دوسرے صیہونی نوجوان سے صرف اس بات پر لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک موبائل خریدنا چاہتا ہے۔ بوڑھا صیہونی نوجوان صیہونی کو موبائل خریدنے سے ہر قیمت پر روکنے کی کوشش کر رہا ہے مگر معلوم ہوتا ہے کہ نوجوان بھی موبائل خریدنے کا پکا ارادہ کر چکا ہے۔ صیہونیوں کا یہ فرقہ ماڈرن آلات کے استعمال کو حرام سمجھتا ہے۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳با وردی صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں واقع فلسطینی بستی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر صحت بھی کورونا کا شکار
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶صیہونی حکومت کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔