-
الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔
-
صیہونی بچوں میں انتہا پسندی کا زہر+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶انتہا پسند صیہونیوں نے عیسائی سیاحوں پر حملہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے اکسایا۔
-
امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، اسرائیلی فوج کی رفح پناہ گزین کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر یقین نہیں رکھتا ہے۔
-
کیا اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن کون؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸عبرانی میڈیا کے مطابق مسئلہ ان انتہا پسند یہودیوں کی تعداد کا نہیں ہے جنہیں ملٹری سروس میں جانا پڑتا ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انتہا پسند یہودی اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
-
اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ہماری بدترین پوزیشن ہے۔
-
حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔