SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 38 فلسطینی زخمی

    اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 38 فلسطینی زخمی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    غرب اردن کے علاقوں نابلس اور کفرقدوم میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔

  • برطانیہ کی اسرائیل دوستی، سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے پرغور

    برطانیہ کی اسرائیل دوستی، سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے پرغور

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷

    برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

  • صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو

    صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸

    اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔

  • اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے

    اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مسلح ڈرون استعمال کر رہی ہے۔

  • اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

    اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ  کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔

  • اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف

    اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔

  • متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔

  • سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی

    سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷

    صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

  • بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام

    بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۳ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS