SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت  سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

  • اسرائیل کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران کی نکتہ چینی

    اسرائیل کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران کی نکتہ چینی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران کے خوف سے صیہونی حکام ہرزہ سرائی پر مجبور

    ایران کے خوف سے صیہونی حکام ہرزہ سرائی پر مجبور

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے ایران کے مقابلے میں مغربی اور صیہونی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸

    صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی

    صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نو جوانوں نے شجاعت و دلیری سے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔

  • غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، عام سوگ کا اعلان

    غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، عام سوگ کا اعلان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    میڈیا ذرائع نےغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری

    ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔

  •  بحرین کے بادشاہ نے صیہونی سفیر سے ہاتھ نہ ملانے پر اپنی وزیر کو برطرف کردیا

    بحرین کے بادشاہ نے صیہونی سفیر سے ہاتھ نہ ملانے پر اپنی وزیر کو برطرف کردیا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    بحرین کے بادشاہ نے اس ملک کی وزیر ثقافتی میراث کوصرف اس جرم میں برطرف کردیا کہ انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے سفیر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔

  • جنوبی لبنان میں صیہونی فضائیہ کا ڈرون سرنگوں

    جنوبی لبنان میں صیہونی فضائیہ کا ڈرون سرنگوں

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    جنوبی لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔

  • حزب اللہ نے ملکی اقتدار اعلی کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

    حزب اللہ نے ملکی اقتدار اعلی کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتی لیکن جنگ کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران برکس بینک کا رکن بنے گا

    ایران برکس بینک کا رکن بنے گا

    ۳۵ minutes ago
  • ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں

  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS