SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے ڈرون کا خوف

    اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے ڈرون کا خوف

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    حزب اللہ کے ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے حکام کی نیند حرام کر دی ہے اور صیہونیوں کی خفیہ ملاقاتوں میں اس مسئلےکو اٹھایا گیا ہے۔

  • اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!

    اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔

  • غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

    غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی وزارت جنگ کی دس حساس خفیہ اطلاعات لیک

    صیہونی وزارت جنگ کی دس حساس خفیہ اطلاعات لیک

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    صیہونی میڈیا نے خبردی ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں ایران مخالف اسرائیل کی سیکورٹی سرگرمیوں سے متعلق نو خفیہ اور حساس اطلاعات فاش ہوچکی ہیں اور اسے انٹیلیجنس کی شکست سے تعبیر کیا گیا ہے

  • تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

    تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں

  • اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

    اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر 100 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا

    اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں اہم کھلاڑی بن گیا ہے۔

  • اور بچہ روتا رہا.....؟

    اور بچہ روتا رہا.....؟

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    سوشل میڈیا پر فلسطینی بچوں پر صیہونی فوجیوں کے بربریت اور مظالم کا ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔

  • نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟

    نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر داخلہ کے دورۂ ایران کا مقصد امن و صلح کے لئے صلاح و مشورہ: پاکستانی وزارت خارجہ

    وزیر داخلہ کے دورۂ ایران کا مقصد امن و صلح کے لئے صلاح و مشورہ: پاکستانی وزارت خارجہ

    ۱۰ minutes ago
  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وسیع حملے

  • جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی: ڈاکٹر محسن رضائی

  • ایران برکس بینک کا رکن بنے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS