-
یواے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات، فوجی شعبے میں بھی بڑھے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کمانڈر نے متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط کرنے اور اس کے ساتھ تعاون میں فروغ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
-
عالمی اداروں اور برادری کی خاموشی کے باعث مزید غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لئے صیہونی ٹولے کے حوصلے بلند، فلسطینیوں نے مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے نئے رہائشی کمپلس کی تعیمر کے صیہونی حکومت کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
صیہونی چوروں کی سینہ زوری۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳چوری بھی سینہ زوری بھی، فلسطین کی سرزمین پر قابض صیہونی ٹولے کے باوردی دہشتگردوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ فلسطینی باشندوں کو زیتون کے اپنے ہی باغات میں فصل توڑنے اور اسے حاصل کرنے سے روک کر رہے ہیں اور مزاحمت کی صورت میں انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹مقبوضہ فلسطین کے قلنسوہ علاقے میں واقع تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
مدحت الصالح کا قتل صیہونیوں کی مجرمانہ سرشت اور غنڈہ گردی کی عکاس ہے: فلسطینی تنظیمیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں شام کے سابق رکن پارلیمنٹ مدحت الصالح کے قتل کو پوری امت مسلمہ کے خلاف جارحیت کے مترادف قرار دیا۔