-
اسرائیل کا ایک ہفتے میں تیسرا ڈرون سرنگوں، حماس نے پیشرفتہ ٹکنالوجی سے گرایا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰فلسطینی گروہوں نے غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔
-
جب اسرائیل نے ایران پر حملے کا خواب دیکھا...
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶اسرائیل، عرب ممالک کو تو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ یہی سبب ہے کہ وہ مسلسل عرب ممالک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے۔ وہ اپنی اس حرکت پر شرمندہ ہونے کے بجائے مغرور نظر آتا ہے۔
-
40 سال تک اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہ چکے ابراہم برگ نے یہودیت سے ناطہ توڑ لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱صیہونی حکومت کے سابق پارلیمنٹ اسپیکر ابراہم برگ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اب انہیں یہودی تصور نہ کریں۔
-
دھوکہ فریب، اسرائیل کی خارجہ پالیسی کا بنیادی عنصر ہے: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے فریب، دھوکہ اور مظلوم نمائی کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کا بنیادی عنصر قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس غاصب حکومت سے لاحق خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق پوری طرح محفوظ رکھتا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف عجیب و غریب انداز میں مظاہرے+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا دائرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
-
یو اے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات برملا، سفارتخانے کھولنے کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے ایک دوسرے کے یہاں اپنے سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
کویت کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔