-
سوڈان بھی امریکی دباؤ کے سامنے پست ہو گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر میزائلی حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی حکومت نے کل رات مشرقی غزہ پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
بحرین کے بیدار عوام، حکومت کی خیانت کے ساتھ نہيں+
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
آل خلیفہ اور آل یہود میں باقاعدہ سمجھوتہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے فلسطینیوں سے خیانت کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط کی برقراری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
غداروں کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا گیا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰فلسطینوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بعد مسجد الاقصی کا دورہ کرنے والے متحدہ عرب امارات کے ایک وفد کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا۔