-
صہیونی فوجیوں نے فلسطینی علاقوں کا پانی کا نظام تباہ کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے تیرہ دیہاتوں کا آب رسانی کا نظام تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین کی صورت حال المناک ہے، ریاض المالکی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷فلسطین کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی برقراری سے متعلق پاکستان کے سابق فوجی صدر کے بیان پر پاکستان میں سخت رد عمل
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ بحرینی حکومت کےگٹھ جوڑ پر بحرینی عوام کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶بحرینی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے نتائج پر او آئی سی کا انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں حملوں اور فلسطینی نمازیوں کی سرکوبی کے خطرناک نتائج پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی درندوں نے پھر زخمی کیا فلسطینیوں کو! ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹شمالی غزہ کے ساحلی علاقے میں سیکڑوں فلسطینیوں بالخصوص ماہیگیروں نے صیہونی ٹولے کے ذریعے لگیں پابندیوں کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا۔ اس پر امن مظاہرے پر صیہونی دہشتگرد ٹولے نے فائرنگ کی جس میں ۳۹ فلسیطنی زخمی ہو گئے۔
-
ایران مغربی ایشیا کا طاقتور ملک ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا کا ایک طاقتور اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔
-
پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایرانی اسپیکر
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
-
غزہ پر حملے کی نتنیاہو کی دھمکی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے غزہ پر بڑا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔