SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

    صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶

    صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 200 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ۔ ویڈیو

    دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    جنوبی غزہ کے رفح علاقے میں واقع مزاحمتی تنظیموں کے ٹھکانوں پر غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے بمباری کی۔

  • فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو

    فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔

  • فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین پر تحریک مزاحمت کے بدھ کے روز کے میزائل حملے کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیلی ایٹمی وارہیڈز پرگفتگو کی ضرورت

    اسرائیلی ایٹمی وارہیڈز پرگفتگو کی ضرورت

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰

    ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

    اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹

    فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

  • سیاست میں ہلڑ بازی سے کام نہیں چلتا، ٹرمپ کو ایران کے پارلیمانی اسپیکر کا جواب

    سیاست میں ہلڑ بازی سے کام نہیں چلتا، ٹرمپ کو ایران کے پارلیمانی اسپیکر کا جواب

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ جان لے کہ ایران کے عوام اس کی اور صیہونیوں کی دشمنیوں کے مقابلے میں پورے عزم کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کی مدبرانہ قیادت میں انقلابی راستے پر گامزن رہیں گے۔

  • غزہ میں قدس ملین مارچ

    غزہ میں قدس ملین مارچ

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    فلسطینی ذرائع نے غزہ میں قدس ملین مارچ کی خبر دی ہے جس میں فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی ہے۔

  • عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان

    عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    ایرانی عوام نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر بیت المقدس اور فلسطین کی مظلوم قوم کی مکمل حمایت اور عالمی سامراج اور بین الاقوامی صیہونزم کے خلاف مہم میں فلسطینیوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۵ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS