-
اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰جعلی صیہونی حکومت کے آرمی چیف نے طوفان الاقصی آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ حماس حق پر ہے، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطینیوں کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کا بیان، فلسطین کے انسانی المیے کو روکنا ضروری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ نے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ کے متعدد ریزرو فوجیوں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں آپریشن کی تیاری کے لیے فوجی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا