SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا

    افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹

    افغانستان میں طالبان نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ درجن سے زائد اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے۔

  • مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملے: عبداللہ عبداللہ کا دعویٰ

    مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملے: عبداللہ عبداللہ کا دعویٰ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷

    افغانستان کے صدارتی امیدوارعبداللہ عبداللہ نے نتائج کے اعلان ہونے سے قبل اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔

  • انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر

    انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷

    افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔

  • افغانستان میں ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے

    افغانستان میں ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    افغانستان میں آج صبح ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے کئی بم دھماکے ہوئے۔

  • جنگ افغانستان کی تباہی کا ایک منظر + ویڈیو

    جنگ افغانستان کی تباہی کا ایک منظر + ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱

    افغانستان میں امریکا کے جنگی جرائم کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں

  • افغانستان میں 40عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات

    افغانستان میں 40عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے ہلمند میں طالبان مخالف کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائیں گی۔

  •  افغانستان میں خونریزی کا ذمہ دار امریکا: طالبان

    افغانستان میں خونریزی کا ذمہ دار امریکا: طالبان

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳

    طالبان نے کہا ہےکہ افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا ۔

  • اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔

  • اقوام متحدہ نے کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت

    اقوام متحدہ نے کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ناقابل قبول عمل قراردیا ہے۔

  • افغانستان میں خودکش دھماکہ درجنوں ہلاک اور زخمی

    افغانستان میں خودکش دھماکہ درجنوں ہلاک اور زخمی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴

    افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک خودکش دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۱۱ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS