-
افغانستان: کار بم دھماکہ 95 ہلاک و زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱افغانستان میں آج صبح ایک بار پھر خوفناک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰افغان طالبان نے کابل اور پروان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
افغانستان میں 35 طالبان ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶افغانستان کے صوبےفراہ میں سکیورٹی فورسز کے ایک خصوصی آپریشن میں کم سے کم 35طالبان ہلاک ہوگئے ۔
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان سرگرم
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶امریکی جنگ میں پاکستان کو نقصان ہونے کے باوجود امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان سرگرم ہو گیا ہے۔
-
امریکی صدر کو نہیں معلوم کہ ان کے مد مقابل کون ہیں: طالبان
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں۔
-
جنگ امریکہ کی نقصان پاکستان کا: عمران خان
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا۔
-
امریکی دہشت گرد فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان کےخلاف ٹرمپ کی کارروائی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
-
طالبان کو امریکی دھمکی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ ازسرنو امن مذاکرات کے لیے نئی اور کڑی شرائط رکھ دیں۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔