-
کابل میں زر مبادلہ کے بازار میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: امیرخان متقی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰حکومت طالبان کے وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہم افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور چین نے افغان عوام کی آزادی، قومی اتحاد اور حقوق کی حمایت پر زور دیا۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰طالبان کی عبوری حکومت نے بی بی سی کی فارسی ، دری ، پشتو اور ازبک نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔
-
طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳طالبان رہنما نے ایک فرمان جاری کر کے طالبان کی صفوں میں کم عمر بچوں کی شمولیت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔