-
وزیر اعظم کی اسرائیل کو حمایت ملک کے لئے شرمناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے اسرائیل کی حمایت ملک کے لئے شرمناک ہے۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں مہاتما گاندھی کا واضح بیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہمنا مہاتما گاندھی کا ایک پرانا بیان شائع اور نشر ہو رہا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کی شوبز شخصیات بھی فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آ گئیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ جارحیت اور بڑے پیمانے پر فلسطینی مردوں ،عورتوں اور بچوں کی شہادت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اب ان میں پاکستان اور ہندوستان کی شوبز شخصیات بھی شامل ہو گئی ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
القسام بریگيڈ کے کمانڈوز عسقلان اور دیگر صیہونی بستیوں میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس چینل نے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔