القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔
فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔