فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے-
فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-
یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی سے حماس مضبوط ہوگا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ ہم تمہاری فوج کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔