عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جناب یاؤژنگ اور ایوی ایشن انڈسٹریز آف چائنہ (AVIC) کے نائب صدر مسٹر یاؤ زاؤپنگ نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
قزاقستان میں مسافر بردار جہاز گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
ایران کا ایک طیارہ آج صبح سبلان کے پہاڑی سلسلے میں گر گیا ۔
کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹیکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ، طیارے میں 35 فوجی اہلکاروں سمیت 38 مسافر سوار تھے۔
امریکا اور فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 15 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ گرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
کینیڈا کے اونتاریو میں چھوٹا ہوائی جہاز حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو بچوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔
امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔